نجاب حکومت نے عید میلادالنبی پر جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیانوٹیفکیشن کے مطابق 29 ستمبر (جمعہ) کو عام تعطیل ہو گی۔


لاہور: پنجاب حکومت نے عید میلادالنبی پر جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 29 ستمبر (جمعہ) کو عام تعطیل ہو گی جس کے باعث تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔
29 ستمبر کو چھٹی کا نوٹیفکیشن تمام محکموں کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وفاقی حکومت نے عید میلادالنبی کے موقع پر 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق ربیع الاول کا بابرکت مہینہ 18 ستمبر بروز پیر سے شروع ہواجس کے مطابق عید میلادالنبیؐ 29 ستمبر بروز جمعہ کو ہو گی۔
بارہ ربیع الاول کو عام تعطیل ہو گی جبکہ تمام وفاقی سرکاری اداروں اور تمام نجی اداروں اور سکولوں میں جن میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے ان میں بھی ہفتہ (30 ستمبر) اور اتوار (01 اکتوبر) کو تعطیل ہو گی۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل






