اگست میں سیمنٹ کی برآمدات سے ملک کو23.49 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا


اسلام آباد: ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر130.24 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں سیمنٹ کی برآمدات سے ملک کو39.64 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 130.24فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے پہلے دوماہ میںسیمنٹ کی برآمدات سے ملک کو17.21 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہواتھا۔
اگست میں سیمنٹ کی برآمدات سے ملک کو23.49 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ سال اگست کے مقابلہ میں 102.74 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال اگست میں سیمنٹ کی برآمدات کاحجم 11.58 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔جولائی کے مقابلہ میں اگست میں سیمنٹ کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر45.53 فیصدکی کمی واقع ہوئی۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 19 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 21 منٹ قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 40 منٹ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 32 منٹ قبل






