آشوب چشم ہاتھ ملانے ، کھانسی اور چھینکنے سے پھیل سکتا ہے، آئی ایچ سی آراے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 28th 2023, 8:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آراے)نے آشوب چشم کے پھیلاؤ کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔
آئی ایچ آراے کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق آشوب چشم میں آنکھیں سرخ اور پنک ہو جاتی ہیں اور آنکھوں سے مسلسل پانی آتا ہے۔
گائیڈ لائن کے مطابق آشوب چشم کے مریضوں کو فوٹو فوبیا ہو جاتا ہے، سورج کی روشنی برداشت نہیں ہوتی۔آشوب چشم ہاتھ ملانے ، کھانسی اور چھینکنے سے پھیل سکتا ہے۔
مزید کہا گیاکہ آشوب چشم کے مریض چشموں کا استعمال کریں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





