Advertisement

پنجاب میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

آشوب چشم کے مریض قطرے کے لیے تڑپ رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 30th 2023, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں آشوب چشم کی وبا میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ صوبے میں آنکھوں کے مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد 1,00,000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کے انفیکشن کے بعد بیشتر شہروں میں آنکھوں کے قطرے اور عرق گلاب نایاب ہو گیا ہے۔

آشوب چشم کے مریض قطرے کے لیے تڑپ رہے ہیں، اس حوالے سے میڈیکل سٹور مالکان کا کہنا تھا کہ طلب اور رسد ایک دوسرے کے متوازی نہیں ہے۔

خیال رہے کہ آشوب چشم کی وبا پھیلنے کے باعث پنجاب بھر کے اسکول پیر تک بند رہیں گے، دو روز قبل محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے جمعرات اور ہفتہ کو سکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 7 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت