میانوالی میں کنڈل پنجاب ہائی وے پوسٹ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کر لی گئی، سی ٹی ڈی
ایک دہشت گرد کی شناخت زبیر نواز اور دوسرے کی محمد خان کے نام سے ہوئی ہے


سی ٹی ڈی نے میانوالی میں کنڈل پنجاب ہائی وے پوسٹ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کر لی۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک دہشت گرد کی شناخت زبیر نواز اور دوسرے کی محمد خان کے نام سے ہوئی۔ زبیر نواز کا تعلق ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے تھا،زبیر نواز لکی مروت کے ٹی ٹی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا،زبیر نواز پنجاب میں فرقہ وارانہ قتل عام ، بھتہ خوری سمیت سنگین جرائم میں مطلوب تھا۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت محمد خان کے نام سےہوئی ہے،محمد خان اسی گروپ کا سرشار رکن تھا، زبیر سے بھی زیادہ خطرناک تھا،محمد خان سرگرم کارکن اور اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری جیسی سنگین وارداتوں میں بھی ملوث تھا جبکہ دونوں فرقہ وارانہ سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔حکام دونوں دہشت گردوں کی شناخت انٹیلی جنس ایجنسیوں اور جدید سافٹ وئیرز کی مدد سے ہوئی۔
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل



