صوبے بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران 139 ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 17th 2023, 10:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان: محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ملتان میں گذشتہ روز 12جبکہ رواں سال کل 732 نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری صحت پنجاب علی جان خان کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 122 مریض زیرعلاج ہیں۔
جبکہ صوبے بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران 139 ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے,6,874 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیمیں ملکر سپرے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ایس او پیز پرعمل نہ کرنے والے دکانداروں پر بھاری جرمانے بھی کئے جا رہے ہیں۔
ڈینگی بخار کے علاج ،معلوما ت ،یا کسی بھی قسم کی شکایات کےلئے محکمہ صحت کی فری ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 17 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 18 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








