Advertisement

سندھ میں ملیریا کے 3055 کیسز رپورٹ

ترجمان کے مطابق سندھ بھر میں رواں سال ملیریا سے دو افراد جاں بحق ہوچکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2023, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ میں ملیریا کے 3055 کیسز رپورٹ

کراچی: کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا کے 15 کیسز سامنے آگئے۔

محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق ضلع ملیر سے 9، کورنگی اور غربی اضلاع سے دو، دو جبکہ جنوبی اور مشرقی اضلاع میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

ترجمان نے بتایا کہ سندھ میں 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 3055 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق سندھ بھر میں رواں سال ملیریا سے دو افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • ایک دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک