پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں شرکت کیلئے ملائیشیا پہنچ گئی
ایونٹ میں شامل ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2023, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں شرکت کیلئے گزشتہ رات گئے براستہ دوحہ قطر ، ملائیشیا پہنچ گئی ہے۔
ایونٹ 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 27 اکتوبر کو روائیتی حریف بھارت کے خلاف ایک بجکر پانچ منٹ پر، دوسرا میچ 28 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے ساتھ تین بجکر پانچ منٹ پر ، تیسرا اور پول کا آخری میچ میزبان ٹیم ملائیشیا کے خلاف پانچ بجکر منٹ پر کھیلے گی۔
ایونٹ میں شامل ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے ۔پول اے میں آسٹریلیا، جرمنی، برطانیہ اور جنوبی افریقا شامل ہیں جبکہ پول بی میں بھارت،ملائیشیا، نیوزی لینڈ اور پاکستان شامل ہیں۔
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 13 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 13 hours ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 days ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 8 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 13 hours ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 9 hours ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 days ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





