الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 3:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

این اے 24 چارسدہ ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس ختم کر دیا۔واضح رہے کہ سرکاری وسائل کے استعمال پر چیئرمین پی ٹی آئی اور محمود خان پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




