ہر لڑکی کی طرح میں بھی چاہتی ہوں میری بھی فیملی ہو، بھارتی ادکارہ


بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی کا اعلان کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق مطابق کنگنا رناوت نے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی اور آئندہ کے پلانز کے حوالے سے کھل کر باتیں کی۔
انٹرویو میں گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہر لڑکی کی طرح میں بھی چاہتی ہوں کہ میری بھی فیملی ہو میں بھی ہر کسی کی طرح دلہن بننے کے خواب دیکھتی ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ پانچ سال سے پہلے شادی کے بندھن میںبندھ جائیں گی اور اگر یہ شادی گھروالوں کی مرضی اور محبت کی ہو تو ان کو زیادہ خوشی ہوگی۔
اداکارہ کااپنے ماضی کے تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انسان کو ہمیشہ تمام رشتوں میں کامیابی نہیں ملتی اور میرے خیال سے وہ انسان خوش قسمت ہوتا ہے جس کا چھوٹی عمرمیں قائم ہونے والا تعلق کامیاب نہیں ہوتا جیسا میرے ساتھ ایسا ہوا۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل







