لی کی چیانگ کا انتقال جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات دل کا دورہ پڑنے سے ہوا
شائع شدہ a year ago پر Oct 27th 2023, 10:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیجنگ: چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب حرکت قلب بند ہوجانے سےانتقال کر گئے ۔
وہ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 17 ویں، 18 ویں اور 19 ویں سینٹرل کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن رہے۔
چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وہ چین کے شہر شنگھائی میں مقیم تھے ۔ ان کی عمر 68 سال تھی ۔ انہیں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات دل کا دورہ پڑا۔ ان کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم رات 12 بج کر 10 منٹ پر ان کا انتقال ہو گیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 7 گھنٹے قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 7 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 8 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 6 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 6 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 6 گھنٹے قبل
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 6 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- 5 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 6 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات