سعودی عرب کا ٹائر فیکٹری کے قیام کے لیے پیریلی سے معاہدہ


سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ میں نیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ جیری ٹوڈ نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2034 تک سالانہ 4 لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا۔
فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کی ایک تقریر میں انہوں نے کہا جہاں تک سپلائی چینز کا تعلق ہے دوسرے اور تیسرے درجے کے سپلائرز اب فیکٹریوں کے لیے انفراسٹرکچر بنا رہے ہیں۔ ہم اسے ایک بہت اہم شعبے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
سعودی عرب میں ٹائر فیکٹری کے قیام کے لیے سرمایہ کاری فنڈ اور پیریلی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ عمومی طور پرکاروں اور ایرو سپیس اور دفاع کے شعبوں میں جدید مینوفیکچرنگ کے بارے میں بات کرنا دلچسپ ہے ۔ اس حوالے سے سامی کمپنی بھی اہم ہے۔
انہوں نے کہا سامی کا آغاز 2017 میں ہوا اور آج یہ دنیا میں 79 نمبر پر اہم کھلاڑی کے طور پر موجود ہے۔ اس طرح برازیل کی کمپنی امبرائر کا نمبر 100 ہے۔ اس سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ انہوں نے کتنی طاقت حاصل کرلی ہے۔

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- ایک دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- ایک دن قبل


