Advertisement
تجارت

سعودی عرب 2034 تک سالانہ 4 لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا،نیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ

سعودی عرب کا ٹائر فیکٹری کے قیام کے لیے پیریلی سے معاہدہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 27 2023، 5:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب 2034 تک سالانہ 4 لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا،نیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ

سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ میں نیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ جیری ٹوڈ نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2034 تک سالانہ 4 لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا۔

فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کی ایک تقریر میں انہوں نے کہا جہاں تک سپلائی چینز کا تعلق ہے دوسرے اور تیسرے درجے کے سپلائرز اب فیکٹریوں کے لیے انفراسٹرکچر بنا رہے ہیں۔ ہم اسے ایک بہت اہم شعبے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

سعودی عرب میں ٹائر فیکٹری کے قیام کے لیے سرمایہ کاری فنڈ اور پیریلی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ عمومی طور پرکاروں اور ایرو سپیس اور دفاع کے شعبوں میں جدید مینوفیکچرنگ کے بارے میں بات کرنا دلچسپ ہے ۔ اس حوالے سے سامی کمپنی بھی اہم ہے۔

انہوں نے کہا سامی کا آغاز 2017 میں ہوا اور آج یہ دنیا میں 79 نمبر پر اہم کھلاڑی کے طور پر موجود ہے۔ اس طرح برازیل کی کمپنی امبرائر کا نمبر 100 ہے۔ اس سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ انہوں نے کتنی طاقت حاصل کرلی ہے۔

Advertisement
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 8 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
Advertisement