دن کے منانے کا مقصد فالج سے آگاہی اوربچاؤ کیلئے عوام میں شعور بیدار کرنا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 29th 2023, 6:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج فالج سے آگاہی کا عالمی دن 29 اکتوبر 2023 کو منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد فالج سے آگاہی اوربچاؤ کیلئے عوام میں شعور بیدار کرنا ہے۔
اس سلسلہ میں ملک بھر میں مختلف تقاریب اور واک کا اہتمام کیا گیا اور الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کئے گئے۔
فالج کے عالمی دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری اور نجی اداروں کے زیر اہتمام مختلف پروگرامز اور تقریبات میں فالج جیسے موذی مرض سے تحفظ کے حوالہ سے آگاہی پیدا کی گئی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










