مشہور اداکار میتھیو پیری لاس اینجیلس میں اپنے گھر میں ہاٹ ٹب میں مردہ پائے گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 29th 2023, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ماضی کے مقبول امریکی ٹی وی شو'فرینڈز'کے اداکار میتھیو پیری اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق مشہور اداکار میتھیو پیری لاس اینجیلس میں اپنے گھر میں ہاٹ ٹب میں مردہ پائے گئے۔ میتھیوپیری اس وقت 54 برس کے تھے اور وہ ٹی وی شو 'فرینڈز' میں چینڈلر کے نام سے مشہور ہوئے تھے۔
میتھیو پیری امریکی ٹی وی شو کے 'فرینڈز' میں طنزیہ اور عقلمندانہ کردار کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اداکاروں میں سے ایک بن گئے تھے اوریہ ٹی وی شو 1994 سے 2004 تک 10 سیزن تک چلا تھا اور اس ٹی وی شو نے نوے کی دہائی میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑے تھے۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- ایک دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 18 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 19 گھنٹے قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




