Advertisement

چن یوفی نے فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلے فرانس میں جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 30th 2023, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چن یوفی نے فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

پیرس: چین کی بیڈ منٹن کھلاڑی چن یوفی بی ڈبلیو ایف سپر 750 فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔فاتح کھلاڑی نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں چائنیز تائپے کی تائی زو ینگ کو شکست دی۔

فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلے فرانس میں جاری ہیں ۔ فرانس کے سیسون سیوگنی، گلیز ایرینا میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں چین کی بیڈ منٹن کھلاڑی چن یوفی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چائنیز تائپے کی تائی زو ینگ کو سٹریٹ سیٹس میں 17-21 اور 20-22 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 12 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 14 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 11 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم