دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیوں دی ہیں


اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے صوبہ بلوچستان میں آوران کے علاقے کھوڑو میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دہشت گرد ترقی کے عمل کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیوں دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خطے کے امن کی بقا کے لیے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،پاکستان خطے میں امن کے لیے دہشتگردی کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھاتا رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے بزدلانہ حملےملک میں امن وامان کی صورتحال کو سبوتاژ نہیں کرسکتے، سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پر عزم ہیں

آزادانہ صحافت جمہوریت کا اہم حصہ ہے، وزیر اطلات
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کی چیئرپرسن پروفیسرڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی پنجاب حکومت کے سال مکمل ہونے پر ظہرانے میں شرکت
- 4 گھنٹے قبل

جانیے سادہ خوراک سے کن امراض سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے
- ایک گھنٹہ قبل

آئی ایم ایف سے 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے مذاکرات جاری
- 4 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے سربراہ آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری
- 7 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

طالبان کا تعلیم پر ایک اور وار ، برطانوی جوڑا گرفتار
- 7 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے ملازمین کو بڑی وارننگ دے دی
- 4 گھنٹے قبل
رویت ہلال کمیٹی رمضان کا چاند دیکھنے کے سلسلے میں 28 فروری کو اجلاس منقعد کرے گی
- 3 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان میں کنوئیں سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
- ایک گھنٹہ قبل

او جی ڈی سی ایل نے ٹیکنالوجی کی مدد سے یومیہ تیل کی پیداوار میں 10 ہزار بیرل کا اضافہ کردیا
- 3 گھنٹے قبل

سٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طلباء نے شاندار کارگردگی سے گولڈ میڈل جیت لیا
- 6 گھنٹے قبل