Advertisement

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفٰی دےدیا

 ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انضمام الحق نے استعفیٰ  پلیئرز ایجنٹ کمپنی اسکینڈل کے بعد دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 31 2023، 1:40 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفٰی دےدیا

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفٰی دے دیا ۔

ذرائع کے مطابق انضمام الحق، چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف سے ملنے آئے لیکن ان کی ملاقات نہ ہوسکی جس پر دلبرداشتہ ہوکر انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔

 ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انضمام الحق نے استعفیٰ  پلیئرز ایجنٹ کمپنی اسکینڈل کے بعد دیا۔

Advertisement
Advertisement