پاکستان کے لئے تینوں فارمیٹ کی کرکٹ کھیلتا رہوں گا، بابر اعظم


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے لئے تینوں فارمیٹ کی کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔
بابر اعظم نے کہا کہ تینوں فارمیٹ میں بطور کھلاڑی پرفارمنس جاری رکھوں گا ، وائٹ بال کرکٹ میں نمبر ون بننا تمام کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ تھا، قیادت سے دستبرداری مشکل فیصلہ تھا،کپتانی چھوڑنے کا یہ درست وقت ہے۔
ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے بابر اعظم نے ملاقات کی، ملاقات قذافی اسٹیڈیم کے چیئرمین چیمبر میں ہوئی۔
کپتان بابراعظم نے ذکاء اشرف کو ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کی۔
— Babar Azam (@babarazam258) November 15, 2023
بابر اعظم نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جنوبی افریقا اور افغانستان سے ناکامی سیمی فائنل تک نہ پہنچنےکا سبب بنی۔
قذافی اسٹیڈیم کے سامنے ٹریفک جام ہوگیا، پی سی بی سیکیورٹی اسٹاف نے بابراعظم کی گاڑی کے لیے راستہ بناکر انہیں نکالا۔

لیجنڈ لیگ، گرین شرٹس کے خلاف کھیلنے سے انکاری بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹاکرا
- 3 hours ago

روس میں 8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ، جاپان اور بحرالکاہل میں لیے سونامی وارننگ جاری
- 3 hours ago

شرح سود میں کمی کا امکان، نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
- 3 hours ago

عوام کیلئے بڑا ریلیف، یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 40 minutes ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ
- 2 hours ago

امریکی صدر کی مودی کو بھارتی مصنوعات پر 25 فیصدر ٹیرف لگانے کی دھمکی
- 3 hours ago

برطانیہ فلسطین کو مشروط طور پر ریاست تسلیم کرنے پر راضی، ستمبر میں فیصلہ متوقع
- 14 hours ago

پہلگام ، رافیل اور آپریشن مہادیو پر اپوزیشن کی تابڑ توڑ حملوں سے بی جے پی حکومت کی بولتی بند
- 14 hours ago

معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے، فیلڈ مارشل
- 3 hours ago

لاس اینجلس اولمپکس ، کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کے طریقہ پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کی تنقید
- a minute ago

پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبے بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
- an hour ago

وزیراعظم 30 اگست کو چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
- 14 hours ago