تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے سموگ کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 18th 2023, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: آج (ہفتہ) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر ہے۔
تفصیلات کے مطابق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سموگ کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور اور گوجرانوالہ کے ساتھ ساتھ گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا جس کے تحت نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔
حکام کے مطابق ان 10 اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔
اس کے علاوہ بازار، دکانیں، جم، سینما اور دفاتر سہ پہر تین بجے کے بعد کھل جائیں گے۔
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا
- 11 گھنٹے قبل

بنگال ٹائیگرز نےشاہینوں کو دوسرےٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
- 16 گھنٹے قبل

امریکا اور پاکستان کا مسئلہ کشمیر پر ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ، جمعہ کو پاکستانی رہنما سے اہم ملاقات
- 2 گھنٹے قبل

حکومتِ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران 26 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرضہ لیا
- 2 گھنٹے قبل

ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار پر42 پولیس اہلکاروں معطل
- 3 گھنٹے قبل

امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت، ٹرمپ کی اوباما پر شدید تنقید
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 234 تک جا پہنچیں
- ایک گھنٹہ قبل

مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش
- 3 گھنٹے قبل

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر امریکا نے یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان کردیا
- 3 گھنٹے قبل

برطانوی گلوکار اوزی اوسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلیڈ کا فاتحانہ آغاز، کاؤنٹی الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست
- 3 گھنٹے قبل
سابق گورنرپنجاب، پی ٹی آئی کے رہنما میاں اظہر انتقال کرگئے
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات