علاقائی

ڈی سی اسلام آباد کی الیکشن کمشنر سے تبادلہ رکوانے کی درخواست

تفصیلات کے مطابق ڈی سی عرفان میمن نے کہا کہ کیس کے کلیئر ہونے تک کام کرنے دیا جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Nov 22nd 2023, 5:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈی سی اسلام آباد کی الیکشن کمشنر سے تبادلہ رکوانے کی درخواست

اسلام آباد : ڈی سی اسلام آباد کی آج بدھ کے روز  چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی ۔

ڈی سی اسلام آباد نے  الیکشن کمیشن سے اپنا  تبادلہ روکنے کی درخواست کی ،ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ میرے خلاف عدالت میں کیس زیر سماعت ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی سی عرفان میمن نے کہا کہ کیس کے کلیئر ہونے تک کام کرنے دیا جائے ۔

ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے ۔