پروین شاکر کی شاعری نے پڑھنے والوں کو ہر سطح پر متاثر کیا
شائع شدہ a year ago پر Nov 24th 2023, 12:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 29 سال کا طویل عرصہ گزرا جبکہ آج مداح عہد ساز شاعرہ کا 71واں یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پروین شاکر نے 24 نومبر 1952ء کو شہرِ قائد میں آنکھ کھولی جبکہ شہرتِ دوام حاصل کرنے والی پروین شاکر کا پہلا مجموعہ خوشبو شاعری کے میدان میں ان کی پہلی پہچان بنا جس کے درجنوں اشعار آج بھی مداحوں کی زبانوں پر ہیں۔
آج سے 47سال قبل خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا پہلا مجموعہ 1976ء میں شائع ہو کر قارئین کے ہاتھوں میں پہنچا تو ملک بھر میں ان کے حسنِ بیان کی دھوم مچ گئی جس کے بعد ماہِ تمام، خود کلامی اور انکار بھی شائع ہوئے اور خوب داد حاصل کی۔
ملک میں ایک کروڑ 37 لاکھ لڑکیاں تعلیم کے زیور سے ناآشنا
- 2 گھنٹے قبل
ملالہ یوسفزئی ایجوکیشن سمٹ میں شرکت کے لیے پاکستان آرہی ہیں
- 5 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ
- 2 گھنٹے قبل
ٹھٹھہ: حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی،4 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل
پیپلز پارٹی کا ن لیگ کیخلاف پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
نوجوانوں نے لائیو اسٹاک اسکیم کا بھر پور خیر مقدم کیا، وزیر اعلی پنجاب
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم
- 4 منٹ قبل
اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری
- 2 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات: جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد
- 5 گھنٹے قبل
آڈیو لیک کیس میں بڑی پیشرفت : علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
- 2 گھنٹے قبل
لاس اینجلس: جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات