فضائیہ اور بحریہ کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ بحریہ کی ایک ریسکیو ٹیم نے ڈوبنے والے جہاز سوار ایک شخص کو سمندر سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ہے
یونان : یونان کے جزیرے لیسبوس کے قریب ایک کارگو بحری جہاز ڈوب گیا ۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ نے میڈیا کو بتایا کہ مصر کی بندرگاہ دخیلہ سے استنبول جانے والا کارگو بحری جہاز لیسبوس جزیرے کے قریب اپنے بھاری بوجھ اور تیز لہروں کی وجہ سے سمندر میں ڈوب گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جہاز میں نمک لوڈ تھا اور عملے کے 14افرد سوار تھے۔
انہوں نے لبنان میں واقع جہاز کی آپریٹنگ کمپنی کے حوالے سے بتایا کہ عملے کے ارکان میں دو شامی شہری، ایک ہندوستانی اور 11 مصری شامل ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ 5مال بردار بحری جہاز3 کوسٹ گارڈ جہاز، فضائیہ اور بحریہ کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ بحریہ کی ایک ریسکیو ٹیم نے ڈوبنے والے جہاز سوار ایک شخص کو سمندر سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ہے تاہم دیگر کی تلاش جاری ہے۔
مل کر پاکستان کو ایک پرکشش سیاحتی مقام بنا نا ہے ، یوسف رضا گیلانی
- 4 گھنٹے قبل
فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے ، دفتر خارجہ
- 5 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 12 فروری تک ملتوی
- 2 گھنٹے قبل
پتلے نوڈل بنا کر چینی شیف نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل
افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پھیل رہی ہے ، گورنر کے پی کے
- 2 گھنٹے قبل
بھارتی فضائیہ کا ایک اورجنگی طیارہ دوران پرواز گرکر تباہ
- 6 گھنٹے قبل
پانچ روزہ کثیرملکی بحری مشق ''امن،، کا کل سے آ غاز
- 2 گھنٹے قبل
بابر اعظم بڑی پریشانی میں گِھر گئے،کونسی اہم چیز چوری ہو گئی؟
- 5 گھنٹے قبل
محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
- 6 گھنٹے قبل
یوٹیوبر رجب بٹ کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل
- 2 گھنٹے قبل
معروف پاکستانی اداکار عثمان مختار ان دنوں اپنی اداکاری سے زیادہ کس وجہ سے چرچوں میں ہیں؟
- 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری
- 4 گھنٹے قبل