کریون کاٹیج، لندن میں کھیلے گئے میچ میں فلہم اور وولورہیمپٹن کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں


لندن: انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں فلہم کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد وولور ہیمپٹن کو شکست دے دی، یہ فلہم کی لیگ میں چوتھی فتح ہے۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔
کریون کاٹیج، لندن میں کھیلے گئے میچ میں فلہم اور وولورہیمپٹن کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان انتہائی سخت مقابلہ رہا۔ فلہم کی ٹیم اور وولورہیمپٹن کے درمیان میچ کا آغاز ہی سخت کھیل سے ہوا فلہم کے الیکس ایوبی نے میچ کے ساتویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو وولورہیمپٹن کے خلاف 0-1 گول کی برتری دلادی جس کو میچ کے 22 منٹ میں وولورہیمپٹن کے میتھیس کونہا نے ایک گول کر کے 1-1 سے برابر کر دیا۔
یوں میچ کے پہلے ہاف پر فلہم اور وولورہیمپٹن کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر گول کے لئے تابڑ توڑ حملے کرتے رہے۔ فلہم کے ولیان نے میچ کے 59 ویں منٹ میں پنالٹی شوٹ آئوٹ پر ایک گول کر کے اپنی ٹیم کو دوبارہ وولورہیمپٹن کے خلاف 1-2 گول کی برتری دلا دی جسے بعد میں میچ کے 75 ویں منٹ میں وولورہیمپٹن کے ہی چن ہوانگ نے پنالٹی کک پر ایک گول کر کے 2-2 گول سے برابر کر دیا۔

گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 4 hours ago

ایران: اسرائیل کیساتھ تعاون کے الزام میں 5 افراد گرفتار
- 7 hours ago

شہباز شریف کا ایرانی صدرسے ٹیلی فونک رابطہ ، اسرائیلی حملے کی مذمت
- 4 hours ago

ایرانی حملوں کے نیتجے میں ابتک 4 اسرائیلی ہلاک ، آپریشن وعدہ صادق سوم جاری
- 4 hours ago

اسرائیلی وزیراعظم نے تہران پربڑےحملےکی دھمکی دیدی
- an hour ago

اردن فضائیہ نے اسرائیل کی طرف پرواز کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا
- 6 hours ago

ایران اسرائیل کشیدگی،پاکستان کی اپنےشہریوں کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری
- 2 hours ago

آسٹریلیا کو شکست دے کر جنوبی افریقا ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا
- 8 hours ago

ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ
- 7 hours ago

پاکستان کوگرےلسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی کوشش ناکام
- 4 hours ago
مشکل کی گھڑی میں امت مسلمہ ایران کے ساتھ کھڑی ہے،مولانا فضل الرحمان
- 2 hours ago

ایرانی حملوں سے اسرائیل کا جدید ترین دفاعی نظام تباہ
- 8 hours ago