Advertisement

سابق مسٹر یونیورس اور 'ڈائناسور' کے نام سے مشہور شان ڈیوس چل بسے

1996 میں مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 8 2023، 4:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق مسٹر یونیورس اور 'ڈائناسور' کے نام سے مشہور شان ڈیوس چل بسے

سابق مسٹر یونیورس، باڈی بلڈر اور 'ڈائناسور' کے نام سے مشہور شان ڈیوس 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

شان ڈیوس نے1996 میں مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کیا، اس کے علاوہ انہوں نے مسٹر برطانیہ اور مسٹر یورپ سمیت متعدد ٹائٹل جیتے۔

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے شان ڈیوس نے اپنی جسامت کی وجہ سے 'ڈائناسور' کا خطاب بھی حاصل کیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے شاندار کیریئر کے اختتامی دور میں  وہ گردوں سمیت کئی بیماریوں کا شکار رہے جو کہ پھر ان کی ریٹائرمنٹ کی بھی وجہ بنیں۔

بدھ کو  شان ڈیوس کی موت کی خبر سامنے آئی لیکن ان کے انتقال کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Advertisement
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 16 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 13 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement