حکومت کو انتخابات اور آئین ساز اداروں کو مکمل طور پر فنڈز فراہم کرنا اور ان کو فعال کرنا چاہیے


جوبا: جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن (یواین ایم آئی ایس ایس ) نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ 2024 میں انتخابات، سیکورٹی خدشات اور انسانی بحرانوں سے متعلق مسائل کو جلد حل کرے۔
جنوبی سوڈان کے سیکرٹری جنرل کے نائب خصوصی نمائندے اور یواین ایم آئی ایس ایس کے افسر انچارج گوانگ کانگ نے کہا کہ حکومت کو انتخابات اور آئین ساز اداروں کو مکمل طور پر فنڈز فراہم کرنا اور ان کو فعال کرنا چاہیے۔
انہوں نے نے جنوبی سوڈان میں امن کی نگرانی کرنے والے دوبارہ تشکیل شدہ مشترکہ مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کمیشن (آر جے ایم ای سی ) کی مکمل میٹنگ کو بتایا کہ ہم نے تمام رہنماؤں سے تمام مسائل کو حل کر نے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ انتخابات وقت پر ہونے کے لیے ضروری تکنیکی اور آپریشنل فیصلوں کو حل کیا جا سکے۔

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 دن قبل





