اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن اور مئیر کراچی نے بھی ایک دوسرے کو شٹ اپ کال دے دی

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 11th 2023, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : سٹی کو نسل کے اجلاس میں ایک بارپھر ہنگامہ آرائی ، پی ٹی آئی رکن امان اللہ کی تقریر کےدوران ایوان میں ہنگامہ آرائی ہوئی ۔
پی ٹی آئی اور منحرف اراکین کی ایک دوسرے پر حملے کی کوشش ، پی ٹی آئی رکن امان اللہ غصے سے سیخ پاء ہوگئے کہا کہ ایوان سے باہر آؤ پھر دیکھتے ہیں کس میں کتنا دم ہے ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق امان للہ کی جانب سے غیر پارلیمانی الفاظ کا بھی استعمال کیا گیا ہے ۔
پی ٹی آئی کی لڑائی،اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی!!#GNN_Updates #GNN #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/JHvYTnBgx9
— GNN (@gnnhdofficial) December 11, 2023
اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن اور مئیر کراچی نے بھی ایک دوسرے کو شٹ اپ کال دے دی ۔

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- 8 hours ago

ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے
- 7 hours ago

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 10 hours ago
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، : اسحاق ڈار
- 7 hours ago

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار
- 7 hours ago

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 8 hours ago

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- 8 hours ago

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
- 7 hours ago

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
- 7 hours ago

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 9 hours ago

لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار
- 7 hours ago

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات