کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں500روپے کا اضافہ دیکھا گیا،صرافہ بازار ایسوی ایشن
کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روزبین الاقوامی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں500روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد24 گرام فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر2لاکھ 82 ہزار 900روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 429روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار541 روپے ہو گئی ہے۔
جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2708 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
سونے کی قیمت میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 9روپے کی کمی سے 3372روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 8روپے کی کمی سے 2890 روپے کی سطح پر آگئی۔
خیرپورمیں ڈاکوشہری سے 4 بھینسیں چھین کر لے گئے، فائرنگ سے 4 افراد زخمی
- 5 گھنٹے قبل
اسٹوڈنٹس یونین بحالی کیس،آئینی بینچ نے وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- 7 گھنٹے قبل
اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 6 گھنٹے قبل
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات:حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار
- 5 گھنٹے قبل
پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئےبڑی خبر، نادرانےفاسٹ ٹریک کا دائرہ 47 شہروں تک بڑھا دیا
- 5 گھنٹے قبل
معروف مصنف ڈاکٹر تصور اسلم کو یونیسکو میں ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
- 4 گھنٹے قبل
کراچی: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،2 بھائی جاں بحق، 3 بھائی زخمی
- 7 گھنٹے قبل
7 روزمیں جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی،چئیرمین بیرسٹر گوہر
- 3 گھنٹے قبل
سینیٹ اجلاس میں پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل مسترد
- 23 منٹ قبل
امریکا میں ٹک ٹاک سروسز جزوی طور پر بحال
- 2 گھنٹے قبل
لوئر کرم میں فورسز کی شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں ، کئی خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور
- 2 گھنٹے قبل
ڈی چوک احتجاج ؛عدالت نے 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی
- 6 گھنٹے قبل