خیال رہےکہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں3500روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 2 hours ago پر Oct 2nd 2025, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 2500 روپے سستا ہو ا ہے جس کے بعد سو نے کی نئی قیمت 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت میںبھی 2144 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 25 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی اونس قیمت 3865 ڈالر ہو گئی ہے۔
خیال رہےکہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں3500روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

ایتھوپیا : چرچ کی تعمیر کے دوران ڈھانچہ گرنے سے 36 افراد جاں بحق،سینکڑوں زخمی
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعال سے متعلق اصول ضوابط جاری کر دیے
- 5 گھنٹے قبل

جوا یپ کیس: عدالت نے یوٹیوبرسعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت خارج کردی
- 2 گھنٹے قبل

چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں، دونوں ممالک کا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے،صدر مملکت کا انٹرویو
- 2 گھنٹے قبل

جنگلوں میں چمپینزیز کیساتھ رہنے والی حیوانی بقا کی علمبردار جین گوڈال انتقال کرگئیں
- 5 گھنٹے قبل

لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 6 مسافر جاں بحق، 17 شدید زخمی
- 6 گھنٹے قبل

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو دنیا سے رخصت ہوئے چار سال کا عرصہ بیت گیا
- 4 گھنٹے قبل

تاریخ میں پہلی بار اسموگ کے خاتمے کے لیے پنجاب میں اے آئی سے لیس جدید گنز کا استعمال
- 2 گھنٹے قبل

سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے،مندوب عاصم افتخار
- 2 گھنٹے قبل

صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ اور کارکنوں کی گرفتاری عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کاسالانہ اجلاس ،حکومت سے مزید سینما بنانے کا مطالبہ
- 5 گھنٹے قبل

ایک اور بڑی ملٹی نیشنل کمپنی نےپاکستان سے اپنا بزنس ختم کرنے کا اعلان کردیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات