رواں سال اب تک 240 اموات ہوچکی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 27th 2024, 4:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب میں نمونیا سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 بچے دم توڑ گئے۔
نمونیا سے مرنے والے بچوں کی عمریں نوزائیدہ سے لے کر چار سال کے درمیان ہیں جن میں شیخوپورہ اور گوجرانوالہ سے دو دو جبکہ لاہور، بہاولپور اور راولپنڈی کا ایک ایک بچہ شامل ہے۔
سات دنوں کے دوران یہ بیماری 68 معصوم بچوں کی جانیں نگل چکی ہے اور رواں سال اب تک 240 اموات ہوچکی ہیں۔
پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 942 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، صرف لاہور سے 24 گھنٹوں میں 212 مریض نمونیہ کا شکار ہوئے۔
سال 2024 شروع ہوتے ہی صوبے میں 13,661 بچے اس بیماری کا شکار ہوئے۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 21 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






