ضلع خیبر کے وادی تیراہ میں سال کی پہلی برف باری،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
برفباری نے اس کو مزید چار چاند لگا دئےہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 31st 2024, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور: ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سال کی پہلی برفباری ہوئی ہے۔برفباری کے باعث وادی تیراہ کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ طویل خشک سالی کےبعد برفباری سے وادی تیراہ کا حسن دوبالا اورمیں موسم حسین ہوگیا۔
یادرہےکہ وادی تیراہ کی خوبصورتی اور دلفریبی پوری دنیا میں مشہور ہے اور برفباری نے اس کو مزید چار چاند لگا دئےہیں۔
اس برفباری کے بعدمقامی سیاحوں نے بھی وادی تیراہ کا رخ کر لیا ہےجو ان دلفریب نظاروں سے محظوظ ہونے کے ساتھ علاقے کی تاریخ میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 11 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 13 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 7 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 11 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









