برطانوی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، راویندرا جدیجہ
انگلینڈ ٹیم کے خلاف دوسرے میچ کے لئے حکمت عملی تیار کر رکھی ہے


نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈرر اویندرا جدیجہ نے کہا ہے کہ مہمان انگلینڈ ٹیم کے ہاتھوں ابتدائی ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ برطانوی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم نے انگلینڈ ٹیم کے خلاف دوسرے میچ کے لئے حکمت عملی تیار کر رکھی ہے۔ 35 سالہ آل رائونڈر نے کہا کہ برطانوی ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی ۔
راویندرا جدیجہ نے کہا کہ وہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں راویندرا جدیجہ نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں سیریز کے دوسرے میچ میں شرکت کے لئے بے تاب ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں جدیجہ نے کہا کہ سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم کے ہاتھوں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ بلاشبہ انگلینڈ ٹیم کو شکست دینا آسان نہیں ہے تاہم انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کم بیک کرنے کے لئے ٹیم کو تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ (کل) جمعہ سے 6 فروری تک ڈاکٹر وائے ۔

پاکستان اور سعودی عرب سمیت 17 ممالک نے مغربی کنارے سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ کا منصوبہ مسترد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 8 خارجی جہنم واصل ، 5 شدید زخمی
- 38 منٹ قبل

راولپنڈی، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ،مجموعی تعداد 1177 ہوگئی
- 33 منٹ قبل

وزیر اعظم سے قطری وزیر تجارت و صنعت کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی حکومت کا کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کیخلاف 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان
- 12 منٹ قبل

اونچی آواز میں نورجہاں کا گانا’’ ویکھ وے دن چڑھیا کہ نہیں‘‘ سننے پر شہری گرفتار
- ایک منٹ قبل

ٹرمپ کا کینیڈا کےساتھ جاری تمام تجارتی مذاکرات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

26نومبر احتجاج، غیر حاضری پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک،تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کا مشیات کے خلاف اعلان جنگ، جلد وینزویلا کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی کا عندیہ
- 3 گھنٹے قبل

ملتان سلطانز کے مالک کی ایک بار پھر پی ایس ایل مینجمنٹ پرشدید تنقید،پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
- 2 گھنٹے قبل

روس کا امریکا کو دو ٹوک جواب، کبھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکیں گے، پیوٹن
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید ہزاروں روپے سستا
- 22 منٹ قبل












