کسانوں نے ٹریکٹروں کے ساتھ 80 بلاکنگ پوائنٹس قائم کیے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیرس: فرانس کی ایک فوڈ مارکیٹ میں احتجاج کرنے والے 91کسان گرفتار کرلیے گئے۔
شنہوا کے مطابق پیرس پولیس کے پریفیکٹ لارینٹ نونیز نے میڈیا کو بتایا کہ کسانوں نے گزشتہ ہفتے بڑھتی ہوئی قیمتوں، بیوروکریسی اور یوکرین سے درآمدات کی آمد کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے اسی سلسلےمیں کل کسانوں نے ایک فوڈ مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی اور پولیس سے مڈبھیڑ کی جس کے بعد 91 کسانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں تقریباً 6000 کسانوں نے 4500 زرعی مشینوں اور ٹریکٹروں کے ساتھ 80 بلاکنگ پوائنٹس قائم کیے ہیں تاہم فرانسیسی حکومت نے انتظامی طریقہ کار کو آسان بنانے، کاشتکاری کی مشینری کے لیے ایندھن کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور شراب کے کاشتکاروں کو اضافی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 13 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 9 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 5 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 9 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





