Advertisement
پاکستان

سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 20 نتائج پر مشتمل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 1 2024، 4:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور نائب صدر شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کا 77 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کیا۔

عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ سائفر کی اہمیت، عینی شاہدین اور خفیہ دستاویزات سمیت 20 نتائج پر مشتمل ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے نامناسب طریقہ کار سے شفاف ٹرائل کی درخواست کی۔ ٹرائل کورٹ کے روبرو دونوں مجرموں کے رویے کو مدنظر رکھا گیا، دونوں مجرموں نے خودساختہ مسائل پیدا کئے۔ انہوں نے ہمدردی حاصل کرنے کے لیے خود کو بے بس ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے مطابق، نتائج میں کہا گیا ہے کہ منصفانہ ٹرائل کا حق چالاک ملزموں کو نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے فائدے کے لیے سائفر کا استعمال کیا جس کا اثر ان کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے حلف کے خلاف ہوا اور پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو بھی نقصان پہنچا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 30 جنوری کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 12 hours ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 3 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 10 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 14 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 12 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 days ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 14 hours ago
Advertisement