بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دوسرے یہاں، وہاں دیکھ رہے ہیں، میں پاکستان کے عوام سے ووٹ مانگ رہا ہوں، مہنگائی،غربت اور بیروزگاری عوام کے سب سے بڑے مسائل ہیں


سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بیروزگار نوجوانوں کو بینظیر یوتھ کارڈ دیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چھاچھرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھرپارکر اور چھاچھرو کے عوام نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ الیکشن 8 فروری کو ہونے جا رہے ہیں، ایک شخص چوتھی بار اس ملک پر مسلط ہونے کی کوشش کر رہا ہے، اگر آپ تیر پر مہر لگائیں تو دنیا کی کوئی طاقت میرا راستہ نہیں روک سکتی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دوسرے یہاں، وہاں دیکھ رہے ہیں، میں پاکستان کے عوام سے ووٹ مانگ رہا ہوں، مہنگائی،غربت اور بیروزگاری عوام کے سب سے بڑے مسائل ہیں۔
سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے عوام کیلئے 30 لاکھ پکے گھر بنا کر دوں گا، وعدہ ہے مجھے وفاقی حکومت ملتی ہے تو آمدنی میں دگنا اضافہ کروں گا۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 minutes ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago





