Advertisement
پاکستان

حلقہ این اے 127 میں ن لیگ ،پیپلز پارٹی میں معاملات طے پا گئے

پیپلزپارٹی نے عطا تارڑ پر دفتر پر حملے اور کارکنوں کے اغوا کا الزام عائد کرتے ہوئے لیگی رہنما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر فروری 7 2024، 4:02 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
حلقہ این اے 127 میں ن لیگ ،پیپلز پارٹی میں معاملات طے پا گئے

لاہور: این اے 127حلقہ عطا تارڑ اور بلاول بھتو زرداری  میں ووٹوں کی خریداری کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں صلح ہوگئی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق  دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے  پر لگائے گئے الزامات واپس لے لئے ہیں۔

دونوں پارٹیوں نے اقرار کیا ہے کہ این اے 127 اور پی پی 160 میں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کریں گے۔
خیال  رہے کہ چند روز قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور حلقہ این اے 127 کے امیدوار عطا تارڑ نے پیپلزپارٹی پر ووٹوں کی خریداری کا الزام عائد کرتے ہوئے دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کا دعویٰ کیا تھا۔

عطا تارڑ پیپلزپارٹی کے دفتر میں ساتھیوں سمیت داخل ہوگئے تھے، انکا کہنا تھا کہ مذہبی کتاب پر ہاتھ رکھ کر پی پی امیدوار کیلیے ووٹ خریدے جارہے ہیں۔

دوسری جانب پیپلزپارٹی نے عطا تارڑ پر دفتر پر حملے اور کارکنوں کے اغوا کا الزام عائد کرتے ہوئے لیگی رہنما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔

 

Advertisement
صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے

  • 6 گھنٹے قبل
ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ

  • 5 گھنٹے قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

  • ایک گھنٹہ قبل
کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

  • 4 گھنٹے قبل
جڑواں شہروں  میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ

  • 6 گھنٹے قبل
کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت  17 لاشیں نکال لی گئیں

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں

  • 6 گھنٹے قبل
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 3 گھنٹے قبل
محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام 

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام 

  • 4 گھنٹے قبل
سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا

سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement