ابھی تک مختلف پولنگ اسٹیشنز پر فضل الرحمان اور حاجی رؤف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 8 2024، 11:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان این اے 265 سے 4209 ووٹ لے کر پہلے نمر پر ہیں ، جبکہ آزاد امید وار حاجی رؤف 1590 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
یاد رہے کہ غیر غتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ابھی تک نتائج موصول کیے جا رہے ہیں ۔
ابھی تک مختلف پولنگ اسٹیشنز پر فضل الرحمان اور حاجی رؤف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے ۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- ایک دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




