پولیس نے بھی مبینہ کرپشن میں حصہ لیا اور ووٹرز کے ساتھ تعاون نہیں کیا
شائع شدہ a year ago پر Feb 8th 2024, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد: فیصل آباد کے حلقہ این اے 97 میں زیادہ تر خواتین ووٹرز نے مخصوص شخص کو ووٹ دینے کے لیے مبینہ دباؤ کا الزام لگایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواتین نے بتایا کہ کچھ مخصوص امیدواران پر ان کے انتخابی نشان پر ووٹ ڈالنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ پولنگ سٹیشن 119، 208 اور 218 میں مبینہ کرپشن کی شکایات درج کرائی گئی ہیں۔
خواتین کا مزید کہنا تھا کہ پولیس نے بھی مبینہ کرپشن میں حصہ لیا اور ووٹرز کے ساتھ تعاون نہیں کیا۔
خیال رہے کہ ہمایوں اختر نے این اے 97 سے بھی شکایات درج کرائی تھیں۔
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 8 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا
- 18 منٹ قبل
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی
- 13 منٹ قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 4 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 4 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 2 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 7 گھنٹے قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 3 گھنٹے قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان
- 16 منٹ قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے