Advertisement
پاکستان

پاکستان کی جانب سے 38 ممالک پر سفری پابندیوں پر عملدرآمد آج سے شروع

کراچی: 38 ممالک پر سفری پابندیوں پر عملدرآمد آج سے شروع ہورہاہے ، سول ایوی ایشن نے سی کیٹیگری فہرست میں مزید 15 ممالک شامل ، 23 مئی سے عمل درآمد کا اعلان کیا گیا تھا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 27th 2021, 6:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ عرفان صابر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن 15 ممالک کے اضافے سے کیٹیگری سی میں شامل کیا گیا ہے ۔   کیٹیگری سی ممالک میں موجود پاکستانیوں کی واپسی کے پیش نظرعملدرآمد 26 مئی تک موخر کیا گیا تھا ۔ کیٹیگری سی میں شامل 38 ممالک کے مسافروں کی آمد کو این سی او سی کی اجازت سے مشروط کیا گیا ہے ، پابندی والے ممالک میں بھارت، جنوبی افریقہ، ایران، عراق، بنگلہ دیش شامل  ہیں جبکہ  برازیل، زمبابوے سمیت براعظم ایشیا، یورپ اور لاطینی امریکہ کے ممالک پر بھی سفری پابندی  عائد کی گئی ہے ۔ کیٹیگری سی ممالک کی ترمیمی فہرست پرعمل درآمد تاحکم ثانی جاری رہے گا ۔

دیگر ممالک سے پاکستان آنیوالے تمام مسافروں کا 72گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قراردیا گیاہے جبکہ  پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر تمام مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہوگا۔ ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی رپورٹ 20منٹ کے اندر اندر حاصل ہوگی  ، کورونا مثبت ہونے پر مسافر کے لئے ذاتی یا سرکاری خرچ پر 8 روزہ قرنطینہ لازمی ہوگا۔

Advertisement
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 21 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

  • 33 منٹ قبل
ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم

  • ایک دن قبل
ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

  • ایک دن قبل
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز

حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز

  • ایک دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

  • 16 منٹ قبل
عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز

  • ایک دن قبل
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟

راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟

  • ایک دن قبل
میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

  • ایک دن قبل
قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

  • ایک دن قبل
Advertisement