قوم نے مینڈیٹ دے کر سیاسی پارٹیوں کو ایک دوسرے کا محتاج کر دیا ہے ،احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ مرکز میں سب سے بڑی پارٹی ہے، ن لیگ کا حق ہے کہ وہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو نامزد کرے


مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم نے کسی بھی جماعت کو اکثریت نہ دے کر ایک دوسرے کا محتاج کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ قوم نے کلیئرکٹ نہیں اسٹریٹ مینڈیٹ دیا ہے، سب جماعتوں کو قوم کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، ملک اس وقت کسی بھی سیاسی عدم استحکام کا شکار نہیں ہو سکتا، نواز شریف نے کہا ہے کہ سب سے رابطہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ مرکز میں سب سے بڑی پارٹی ہے، ن لیگ کا حق ہے کہ وہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو نامزد کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے 16 ماہ مل کر کامیابی سے حکومت چلائی ہے، آزاد امیدوار سب سے بڑا گروپ نہیں ہے، آزاد امیدواروں میں وہ بھی شامل ہیں جنہیں ہم ٹکٹ نہیں دے سکے۔

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- ایک دن قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- ایک دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- ایک دن قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- ایک دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- ایک دن قبل




