کراچی : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سندھ میں کوئی گورنرراج نہیں لگایاجارہاہے۔ امن وامان کےمسئلےپرمرادعلی شاہ کےساتھ ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسا تاثردیاجارہا ہےجیسے سندھ جل رہا ہے، سندھ میں کوئی گورنرراج نہیں لگایاجارہاہے۔ جہاں لاقانونیت ہوگی اس صوبےکی مدد کرینگے۔کراچی سے منشیات کا خاتمہ کرنا میری زمہ داری ہے، ذمہ داری لیتاہوں کراچی سے منشیات کاصفایا کروں گا،عمران خان کے دور میں چھرےکابھی لائسنس جاری نہیں ہوا۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رنگ روڈ معاملےکی تحقیقات ہورہی ہیں، مران خان پورے پانچ سال ٹن کےحکومت کرےگا۔انہوں نے کہا کہ مرادعلی شاہ جو مددمانگیں گے ،دیں گے، امن وامان کےمسئلےپرمرادعلی شاہ کےساتھ ہیں، سارے سندھ کو صاف کریں گے، وزیراعظم کو وہی رپورٹ دوں گا جو حقائق پر مبنی ہوگا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں ایک ہی گروپ ہے جس کا نام ہے عمران خان ہے،پی ٹی آئی کے اندرکوئی گروپنگ نہیں ہے۔
یوم آزادی کے حوالے سے جواد احمد کی آواز میں خصوصی ملی نغمہ جاری
- 2 hours ago

اسرائیلی حملوں کے دوران 662 فلسطینی کھلاڑی اور اسپورٹس عہدیدار شہید
- 4 hours ago

پاکستان میں گدھوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات جاری، پنجاب کا پہلا نمبر
- an hour ago

کرکٹر حیدر علی کی زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی سے معاملات طے ہونے کا امکان
- 17 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پرخصوسی پیغام
- 3 hours ago

جنوبی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنما مولانا ثنا اللہ جاں بحق
- 2 hours ago

مری میں 12 سے 14 اگست تک 3 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
- 4 hours ago

غزہ : اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملے میں الجزیرہ کے معروف صحافی اپنے ساتھیوں سمیت شہید
- 2 hours ago

گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کا خوفناک حادثہ، 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق
- 4 hours ago

آسٹریلوی وزیر اعظم کا فلسطین کا باقاعدہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
- 3 hours ago

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا
- 33 minutes ago

ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد خاتون پر مبینہ مذہبی منافرت کے تحت حملہ
- 4 hours ago