لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیں
جسٹس علی باقر نجفی نے قرار دیا کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن قانون کے مطابق جاری کیا گیا ہے
شائع شدہ a year ago پر Feb 20th 2024, 10:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کو آتشزدگی کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 9 مئی کو آتشزنی کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ہائی کورٹ کے رولز کی روشنی میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا جب کہ جیل ٹرائل صاف اور شفاف نہیں ہو سکتا۔
جسٹس علی باقر نجفی نے قرار دیا کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن قانون کے مطابق جاری کیا گیا ہے، جیل ٹرائل میں کچھ غیر قانونی ہے تو ثابت کیا جائے۔
عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
جنوبی کوریا کے معطل صدر کی حراست میں توسیع پر حامیوں کا عدالت پر دھاوا
- 3 گھنٹے قبل
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
- 11 گھنٹے قبل
نائیجیریا : آئل ٹینکر الٹنے کے بعد دھماکے ،پیٹرول حاصل کرنیوالے 70 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے
- 13 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کو شریف خاندان کی طرح کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سزا نہیں ہوئی، بیرسٹر سیف
- 5 منٹ قبل
عافیہ صدیقی نے صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل ، برطانوی میڈیا کا دعویٰ
- ایک گھنٹہ قبل
پولیس کی رحیم یار خان میں کارروائی،متعدد شہریوں کے قتل میں ملوث ڈاکو ہلاک
- 8 منٹ قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمدشروع
- 2 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب
- 11 گھنٹے قبل
ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز،پاکستانی ٹیم 157 رنز پرآؤٹ ، ویسٹ انڈیز 251 رنز کا ہدف
- 2 منٹ قبل
نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات