ٹورنامنٹ کے لئے 17 لاکھ امریکی ڈالر انعامی رقم رکھی گئی ہے

شائع شدہ a year ago پر Feb 20th 2024, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بنکاک: ہونڈا ایل پی جی اےاوپن گالف ٹورنامنٹ 22 فروری سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا۔
ایل پی جی اے ٹور کے زیر اہتمام رواں ماہ تھائی لینڈ کے مشرقی صوبے چونبوری میں شیڈول گالف ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئیں ہیں۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور گالفرز ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔
ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر لیلیا وو اپنے اعزاز کا دفاع کریں گی ۔ 72 ہولز پر کھیلے جانے والا یہ ٹورنامنٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 25 فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔ ہونڈا ایل پی جی اےاوپن گالف ٹورنامنٹ پہلی مرتبہ تھائی لینڈ میں 2006 میں کھیلا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ کے لئے 17 لاکھ امریکی ڈالر انعامی رقم رکھی گئی ہے۔

فیک اور من گھڑت خبروں پر اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کا پول کھول دیا
- 7 منٹ قبل

عالمی مالیاتی ادارے کاپاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنیکا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی ہیکرزنے آپریشن سالارکے تحت کئی بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی
- 4 گھنٹے قبل

بھارت نے پہلگام واقعےکے فوری بعد الزام پاکستان پرلگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے،فضائی جھڑپ عالمی افواج کیلئے کیس اسٹڈی بن گئی، برطانوی میڈیا
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال
- 39 منٹ قبل

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کی ریلیز روک دی
- 18 منٹ قبل

بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر ڈرون حملےکیے جسے ناکام بنادیاگیا،آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

نیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
- 2 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیرمملکت خارجہ امورایک روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی،پی ایس ایل کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت تک ملتوی
- 2 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی: پنجاب کے تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات