Advertisement

پی ایس ایل9، جنوبی افریقا کے اسپنر جارج لنڈے لاہور قلندرزکا ساتھ دینے پاکستان پہنچ گئے

جارج لنڈے ملتان سلطانز کے خلاف 21 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے، انتظامیہ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Feb 20th 2024, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل9، جنوبی افریقا کے اسپنر جارج لنڈے لاہور قلندرزکا ساتھ دینے پاکستان پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ سیزن 9، جنوبی افریقا کے اسپنر جارج لنڈے لاہور قلندرزکا ساتھ دینے پاکستان پہنچ گئے۔

لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق جارج لنڈے ملتان سلطانز کے خلاف 21 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

قلندرز انتظامیہ کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر ٹام بروس 24 فروری سے ٹیم کو جوائن کریں گے،  ان کھلاڑیوں کے آنے سے غیر ملکی کھلاڑیوں کی تعداد مکمل ہو جائے گی۔

Advertisement