پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے مزید 304 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 21st 2024, 3:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، نمونیا سے مزید 13 بچے جاں بحق ہوگئے۔
محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے مزید 304 کیسز سامنے آئے ہیں، رواں سال اب تک 29 ہزار 603 بچے نمونیا کا شکار ہو چکے ہیں جن میں سے 405 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو بچے جان کی بازی ہار گئے۔
اس کے علاوہ پنجاب میں نمونیا کے 25073 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں لاہور میں 5334 کیسز شامل ہیں۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






