Advertisement

پی ایس ایل 6 کی ٹیموں کو لے کر لاہور سے خصوصی طیارہ روانہ

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 6 کے بقیہ میچز کیلئے ٹیموں کو لے کر لاہور سے خصوصی طیارہ ابوظہبی کیلئے روانہ ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 28 2021، 9:20 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  لاہور سے چارٹرڈ طیارہ 150 سے زائد کھلاڑیوں اور آفیشلز کو لے کر روانہ ہوا ہے۔ جناح ایئرپورٹ کراچی سے  کھلاڑیوں و آفیشلز ابو ظہبی روانہ ہوگئے ہیں ۔ خصوصی پرواز کے زریعے کھلاڑی و آفیشلز ابو ظہبی پہنچیں گے۔

گزشتہ دو روز کے دوران خصوصی پرواز کو کئی بار ملتوی کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق  لاہور اور کراچی کے ہوٹلز میں موجود پچیس افراد کو تاحال ویزے نہ مل سکے  اور  یہ تمام کھلاڑی  فی الحال بائیو سیکیور ببل میں ہی رہیں گے۔

اماراتی کرکٹ بورڈ کی تمام تر یقین دہانیوں کے باوجود پی ایس ایل سکس میں حصہ لینے والے کھلاڑی اور آفیشلز کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےکپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بولر محمد حسنین کو  کو تاحال ابوظبی کاویزا نہ مل سکا ہے۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 2 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement