نیوٹیک کے دائرہ کار کو بڑھانے میں یونیورسٹیوں کو شامل کیا جائے ،وزیر تعلیم
نگران وزیر تعلیم مددعلی سندھی نے فنی اور پیشہ وارانہ تربیت کے قومی کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ کمیشن کے پروگراموں میں خصوصی افراد اور خواجہ سراؤں کے کوٹے میں اضافہ کیاجائے

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 22nd 2024, 5:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیر تعلیم مددعلی سندھی نے فنی اور پیشہ وارانہ تربیت کے قومی کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ کمیشن کے پروگراموں میں خصوصی افراد اور خواجہ سراؤں کے کوٹے میں اضافہ کیاجائے ۔
ادارے کے آج اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس کے دائرہ کار کوصوبوں تک بڑھایا جائے انہوں نے کہاکہ نیوٹیک کے دائرہ کار کو بڑھانے میں یونیورسٹیوں کو شامل کرنا دانشمندی ہوگی۔

پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ کی مودی کو وارننگ
- 9 منٹ قبل

طلال چوہدری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر طنز: یہ بزدار ٹو ہیں
- 15 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار اور مراکشی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 13 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 11 گھنٹے قبل

گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف
- 15 گھنٹے قبل

یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 63 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
- 5 منٹ قبل

بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق
- 15 گھنٹے قبل

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 13 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 13 گھنٹے قبل

حکومت نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا
- 18 منٹ قبل

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات