برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کا قطر ایکسن موبائل اوپن ٹینس دوسرے رائونڈ میں سفر تمام
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں


دوحہ: انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ون اینڈی مرے اے ٹی پی قطر ایکسن موبائل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
جمہوریہ چیک کے 18 سالہ نوجوان کھلاری جیکب مینسک نے مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں 36 سالہ تجربہ کار برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے کو نہ صرف شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل ٹینس اینڈ سکواش کمپلیکس میں کھیلے جارہے اے ٹی پی ایونٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میچ میں جمہوریہ چیک کے 18 سالہ نوجوان کھلاری جیکب مینسک سخت مقابلے کے بعد برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے کو 6-7(6-8)،7-6(7-3) اور 6-7(4-7)سے شکست دے کر نہ صرف ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا بلکہ ٹاپ ایٹ رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- ایک گھنٹہ قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- ایک گھنٹہ قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 5 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل




