میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا


لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آٹھواں میچ (آج) جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیمیں دو دو میچ کھیل چکی ہیں اور یہ آج رات ان کا تیسرا میچ ہوگا۔ یونائیٹڈ نے دو میں سے ایک میں کامیابی حاصل کی ہے جب کہ گلیڈی ایٹرز دونوں میچوں میں کلین سویپ کرنے میں کامیاب رہی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے دستے میں ایلکس ہیلز، کولن منرو، حیدر علی، محمد وسیم، شمائل حسین، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، عماد وسیم، قاسم اکرم، شاداب خان (c)، اعظم خان (wk)، Jordan Cox (wk)، حنین شاہ، میتھیو فورڈ، نسیم شاہ، عبید میک کوئے، رومان رئیس، شہاب خان، تیمل ملز اور عبید شاہ شامل ہیں۔
دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے جیسن رائے، خواجہ نافے، لاری ایونز، عمیر یوسف، رائلی روسو (ج)، سید شکیل، شیرفین ردرفورڈ، عمر امین، ول سمید، عثمان طارق، ونیندو ہسرنگا، بسم اللہ خان (وکٹ)، سجاد علی (وکٹ)، سرفراز احمد (wk)، ابرار احمد، عادل ناز، عقیل حسین، محمد عامر، محمد حسنین، محمد وسیم، سہیل خان اور عثمان قادر کھیلیں گے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل







