پاکستان

سنی اتحاد :مخصوص نشستوں کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

ذرائع کےمطابق کمیشن سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کرےگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Feb 23rd 2024, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سنی اتحاد :مخصوص نشستوں کا  معاملہ،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن کی جانب سے  کل اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔


تفصیلات کےمطابق سنی اتحادکونسل نےمخصوص نشستوں کیلئےالیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی تھی۔
میڈیا ذرائع کےمطابق سنی اتحادکونسل کی جانب سےمخصوص نشستوں کےکوٹہ کیلئےالیکشن کمیشن کا اجلاس کل ہو گا،اجلاس چیف الیکشن کمیشن زیرصدارت ہوگا۔
ذرائع کےمطابق کمیشن سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کرےگا۔